"خو د اعتما دی میں کمی
درحقیقت ، خودشنا سی میں کمی کا مسئلہ ہے ۔ جب ایک با ر آپ اپنے با رےمیں جا ن جا
تے ہیں تو آپ کو معلو م ہو جا تا ہے کہ آپ جو کچھ ہیں ، وہ کیو ں ہیں ۔ تب آپ خو د
کو بہتر سے بہتر کر نے کے قا بل ہو جا تے ہیں !"
خوداعتما دی
خو د اعتما دی کے ذرائع
خوداعتمادی کے چیدہ چیدہ ذرائع درج ذیل ہیں۔ جن کو بروئے کا
ر لا تے ہوئے آپ اپنی خوداعتما دی میں اضا فہ کر سکتے ہیں۔
1۔علم
خو د اعتما دی کا پہلا ذریعہ علم ہے ، لہٰذا اپنا علم بڑ ھا
ئیے ۔ علم میں نصا بی علم بھی شا مل ہے اور غیر نصا بی علم بھی۔ آپ تما م علم حا
صل نہیں کر سکتے ، مگر آپ اپنے شعبے کے با رے میں جب تک بہت زیا دہ نہیں جا نتے ،
آپ کے اند ر خو د اعتما دی نہیں آئے گی ۔
2۔اپنے کردار کو اچھا بنا ئیے
انسا ن جتنا اچھا
اور سچا ہو تا ہے ، اس میں اعتما د اتنا ہی زیا دہ ہو تا ہے ۔ ڈر اس میں ہو تا ہے
جو چو ر ہو تا ہے ۔ تب ہی یہ کہا وت مشہو ر ہے کہ چو ر کی داڑھی میں تنکا، یعنی اس
کا مطلب ہو ا کہ " چو ر کے دل میں ڈر ہو تا ہے ۔ "
3۔خو د شنا سی
ہم جتنا خو د کو سمجھیں گے ، اتنا ہی اعتما د زیا دہ آئے گا
۔ سقرا ط کو کسی نے گالی دی ۔ وہ مسکر انے لگا، کسی نے کہا کہ تمیں شرم آنی چا ہیے
کہ کو ئی تمہیں گا لی دیتا ہے اور تم مسکر اتے ہو ؟ سقرا ط نے جو اب دیا کہ"
یہ جو کہہ رہا ہے وہ غلط ہے ، کیوں کہ میں وہ نہیں ہو ں ۔" جس کو اپنا پتہ ہو
تا ہے اس میں کنٹر ول ہو تا ہے ۔ اس کو اس
با ت کا بخو بی اندازہ ہو تا ہے کہ کسی کے برا کہنے سے میں برا نہیں ہو جا
ؤ ں گا۔
4۔قدرت پر ایمان
اللہ تعالیٰ پر جس کا ایما ن زیا دہ ہو تا ہے ، اس میں
اعتما د زیا دہ ہو تا ہے ۔ اس کو کو ئی خو ف اور ڈر نہیں ہو تا ۔ اسے پتا ہوتا ہے
کہ اللہ تعا لیٰ محا فظ ہے اور اس سے بڑا محا فظ کو ن ہو سکتا ہے ۔
5۔پریکٹس / مشق
پریکٹس /مشق بھی اعتما دبڑھا تی ہے ۔ ہر وہ چیز جس کو بہتر
کیا جا سکتا ہے ، اس کی پریکٹس/مشق ضرور کیجئے ۔ جب ہم کسی چیز کے بارے میں بہت
سنجیدہ ہو تے ہیں تو اس کی بہت زیا دہ مشق کر تے ہیں جس کی وجہ سے ہما ری کا
رکردگی میں نکھا ر آ جا تا ہے ۔ زیا دہ مشق والا جب امتحا نا ت میں بیٹھتا ہے تو
اس میں زیا دہ اعتما د ہو تا ہے کہ وہ اپنا پیپر اچھی طر ح حل کر لے گا۔
6۔گھرکا ما حول
بعض اوقات گھر کا ما حول اتنا اچھا اور مثبت ہو تا ہے کہ اس
ما حو ل کی وجہ سے خو د اعتما دی آ جا تی ہے ۔
7۔چھوٹی کا میابیاں
اعتما د حا صل کر نے کے لئے چھو ٹی چھوٹی کا میا بیا ں حا
صل کیجئے ۔ وہ لو گ جنہوں نے کچھ میڈلز لیے ہو تے ہیں ، جنہیں آگے بڑ ھنے کے زیا
دہ مو اقع ملے ہو تے ہیں ان میں زیا دہ اعتما د ہو تا ہے ۔
8۔اپنی عزت کر نا
سیکھئے
جو لو گ اپنی قدر
کر تے ہیں ، اپنی عزت کر تے ہیں ان میں زیا دہ اعتما د ہو تا ہے ۔ جب آ پ اپنے آ پ
کو ما ن جا تے ہیں تو پھر وہ دن دور نہیں جب دنیا بھی آ پ کو ما ن جا ئے گی ۔ اگر
آپ خو د سے عزت نہیں کر تے تو یہ ممکن نہیں کہ دوسرے آ پ کی عز ت کر یں ۔ ڈاکٹر
وین ڈبلیوڈائر نے اپنی کتا ب میں ایک جگہ لکھا ہے کہ "پہلی محبت جو انسان
کو کسی سے کر نی چا ہیے وہ خو د اپنی ذا ت سے ہے اگر آپ اپنے آپ سے محبت نہیں کر
تے تو آپ دوسروں سے محبت نہیں کر سکتے ۔ "
